منعطف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایک طرف سے دوسری طرف مڑ جانے والا، ٹوٹنے والا، مراد متوجہ، ملتفت، مبذول( توجہ وغیرہ کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایک طرف سے دوسری طرف مڑ جانے والا، ٹوٹنے والا، مراد متوجہ، ملتفت، مبذول( توجہ وغیرہ کے لیے مستعمل)۔