منعکس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز، عکس ڈالنے والا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - (طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز، عکس ڈالنے والا۔