منفذ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تعمیل یا نفاذ کرانے والا؛ (مجازاً) مال گزاری کے کام کی نگرانی کرنے والا افسر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تعمیل یا نفاذ کرانے والا؛ (مجازاً) مال گزاری کے کام کی نگرانی کرنے والا افسر۔