منفردہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اجزائے جسمی کی ایک قسم کا نام جو غیر مرکب ہوتی ہے۔ ١ - منفرد، تنہا، اکیلا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - اجزائے جسمی کی ایک قسم کا نام جو غیر مرکب ہوتی ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - منفرد، تنہا، اکیلا۔