منفس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دُور کرنے والا (غم وغیرہ)؛ (مجازاً) تسلی دینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دُور کرنے والا (غم وغیرہ)؛ (مجازاً) تسلی دینے والا۔