منفور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس سے نفرت کریں یا دور بھاگیں: (مجازاً) متنفر، نفرت کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس سے نفرت کریں یا دور بھاگیں: (مجازاً) متنفر، نفرت کرنے والا۔