منقال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سامان وغیرہ منتقل کرنے کا ذریعہ، راستہ یا کوئی چیز نیز پاگزار، باہر نکلنے کی سوراخ دار جگہ (Ambulacrum)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سامان وغیرہ منتقل کرنے کا ذریعہ، راستہ یا کوئی چیز نیز پاگزار، باہر نکلنے کی سوراخ دار جگہ (Ambulacrum)۔