منقب
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) ایک اوزار جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں؛ سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) ایک اوزار جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں؛ سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ۔