منقتح
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تنقیح شدہ، پاک ہونے والا ؛ مراد: درست، اصلاح شدہ (کلام وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تنقیح شدہ، پاک ہونے والا ؛ مراد: درست، اصلاح شدہ (کلام وغیرہ کے لیے مستعمل)۔