منقح

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پاک کیا ہوا؛ تنقیح کیا ہوا؛ اصلاح و درستی شدہ؛ (مجازاً) واضح اور صاف (کلام)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پاک کیا ہوا؛ تنقیح کیا ہوا؛ اصلاح و درستی شدہ؛ (مجازاً) واضح اور صاف (کلام)۔