منقش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر نقش و نگار ہوں، نقشین، بیل بوٹے دار، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر نقش و نگار ہوں، نقشین، بیل بوٹے دار، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں۔