منقضی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قصا شدہ، جو ختم فنا ہو چکا ہو، (مجازاً) جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو (زمانہ مدت وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - قصا شدہ، جو ختم فنا ہو چکا ہو، (مجازاً) جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو (زمانہ مدت وغیرہ)۔ منقضی المیعاد (عربی)