منقطع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو، مراد: قطع، جدا، ٹوٹا ہوا (عموماً رابطہ سلسلہ وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو، مراد: قطع، جدا، ٹوٹا ہوا (عموماً رابطہ سلسلہ وغیرہ)۔ منقطع جھیل منقطع وحدانی (عربی)