منقوش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نقش ثبت کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات صفت ذاتی ١ - نقش ثبت کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش۔ ثبت (عربی) منقوش خاطر