منقوص

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں نقص ہو، جس کا کوئی جزو کم کیا جائے، گھٹایا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس میں نقص ہو، جس کا کوئی جزو کم کیا جائے، گھٹایا ہوا۔ منقوص بہ (عربی)