منقوطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معافی) ایک صنعت کا نام جس میں عبارت یا اشعار کے تمام حروف نقطہ دار آئیں۔ ١ - منقوطہ، نقطہ دار (غیر منقوطہ کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (معافی) ایک صنعت کا نام جس میں عبارت یا اشعار کے تمام حروف نقطہ دار آئیں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - منقوطہ، نقطہ دار (غیر منقوطہ کے مقابل)۔