منقی
معنی
١ - خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش (مویز مُنقیٰ تھا صرف مُنقٰی رہ گیا)۔ ١ - صاف کیا گیا، صاف کیا ہوا، مصفا نیز بیج نکالا ہوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش (مویز مُنقیٰ تھا صرف مُنقٰی رہ گیا)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - صاف کیا گیا، صاف کیا ہوا، مصفا نیز بیج نکالا ہوا۔