منو
معنی
١ - (ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو 14 بتلائے جاتے ہیں)۔ ١ - عقلمند، دانا، دانشمند۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - (ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو 14 بتلائے جاتے ہیں)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - عقلمند، دانا، دانشمند۔ منو سمرتی (سنسکرت) منو سنتھا (سنسکرت) منو شاستر (سنسکرت)