منوال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لکڑی جس پر جلاہا کپڑا بن کر لپیٹتا جاتا ہے، جلاہے کا تر؛ (مجازاً) طرز، طریق، طور، وضع، رسم، ڈھنگ، دستور۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ لکڑی جس پر جلاہا کپڑا بن کر لپیٹتا جاتا ہے، جلاہے کا تر؛ (مجازاً) طرز، طریق، طور، وضع، رسم، ڈھنگ، دستور۔