منوتی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مَن کی آشا پوری ہونے پر بھینٹ چڑھانے کا وعدہ، منت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مَن کی آشا پوری ہونے پر بھینٹ چڑھانے کا وعدہ، منت۔