منوراج

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - من کی کلپنا، دل کا خیال؛ (مجازاً) خیالی پلاؤ، ہوائی قلعہ۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - من کی کلپنا، دل کا خیال؛ (مجازاً) خیالی پلاؤ، ہوائی قلعہ۔