منوچہر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فردون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل)۔ ١ - آسمان جیسے چہرے والا؛ اعلٰی درجے کا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فردون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - آسمان جیسے چہرے والا؛ اعلٰی درجے کا۔