منٹوں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل۔ منٹوں کا مہمان منٹوں میں