منڈا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بنگال کی ایک مشہور مٹھائی کا نام جو چھوٹی چھوٹی گولیوں کی شکل میں ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بنگال کی ایک مشہور مٹھائی کا نام جو چھوٹی چھوٹی گولیوں کی شکل میں ہوتی ہے۔