منڈلانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - پرند یا پرندوں کا کسی چیز کے ارد گرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - پرند یا پرندوں کا کسی چیز کے ارد گرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا۔