منڈھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گیند نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گیند نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں۔