منڈی
معنی
١ - بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیا بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں، تھوک کا بازار۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم ظرف مکان ١ - بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیا بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں، تھوک کا بازار۔ جتھا (سنسکرت) سوق (عربی) مارکیٹ (انگریزی)