منکدر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جلدی کرنے والا، تیز، تیزرفتار؛ تیزی سے جانے والا ؛ڈوبتا ہوا (ستارہ) ؛ گرتا ہوا (ستارہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جلدی کرنے والا، تیز، تیزرفتار؛ تیزی سے جانے والا ؛ڈوبتا ہوا (ستارہ) ؛ گرتا ہوا (ستارہ)۔