منکرین
معنی
١ - منکر کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - منکر کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار۔ منکرین زکوۃ (عربی) منکرین صفات (عربی) منکرین قیامت (عربی)