منکوس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اوندھا، الٹا، منقلب، سرنگوں؛ مراد: منحوس (طالع کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اوندھا، الٹا، منقلب، سرنگوں؛ مراد: منحوس (طالع کے لیے مستعمل)۔