منگانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - حکم یا فرمائش کر کے طلب کرنا، باہر سے (کوئی چیز) طلب کرنا؛ کسی کو بلوانا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - حکم یا فرمائش کر کے طلب کرنا، باہر سے (کوئی چیز) طلب کرنا؛ کسی کو بلوانا۔