منگرا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے جوڑ مضبوط ہوں ؛ (مجازاً) توانا، مضبوط، طاقتور، دلیر شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کے جوڑ مضبوط ہوں ؛ (مجازاً) توانا، مضبوط، طاقتور، دلیر شخص۔