منگسر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فصلی سال کا آٹھواں مہینہ (قدیم زمانوں میں پہلا) جو اکثر نصف نومبر سے نصف دسمبر تک ہوتا ہے، اگھن، مارگسر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فصلی سال کا آٹھواں مہینہ (قدیم زمانوں میں پہلا) جو اکثر نصف نومبر سے نصف دسمبر تک ہوتا ہے، اگھن، مارگسر۔