منھیار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کانچ کی چوڑیاں وغیرہ بنانے اور بیچنے والی ایک قوم نیز اس کا فرد، شیشہ گر؛ جوہری، نگینہ ساز؛ حکاک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کانچ کی چوڑیاں وغیرہ بنانے اور بیچنے والی ایک قوم نیز اس کا فرد، شیشہ گر؛ جوہری، نگینہ ساز؛ حکاک۔