منہاجیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طریقیات، اصولیات، عمل کے طریقے، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - طریقیات، اصولیات، عمل کے طریقے، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم۔