منہاسا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے (بیشتر جوانی کی گرمی سے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا سا دانہ جو رخساروں پر نکلے (بیشتر جوانی کی گرمی سے)۔