منہال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دھات وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی سی نلی (شام) جسے حقہ پینے کی جگہ لگا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دھات وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی سی نلی (شام) جسے حقہ پینے کی جگہ لگا دیتے ہیں۔