منہدی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز پتّیاں جھنہیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز پتّیاں جھنہیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا۔ منہدی کی ٹٹی منہدی کی لگدی