منیب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - حق کی طرف لوٹنے والا، نائب مقرر کرنے والا، وہ آدمی جس کا کوئی نائب ہو، ساہوکار کا مُنشی اور خزانچی، حساب کتاب رکھنے والا، مُنِیم۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - حق کی طرف لوٹنے والا، نائب مقرر کرنے والا، وہ آدمی جس کا کوئی نائب ہو، ساہوکار کا مُنشی اور خزانچی، حساب کتاب رکھنے والا، مُنِیم۔ منیب جی