منیع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مضبوط، مستحکم، غالب، بلند نیز ناقابل فتح؛ ناقابل گزر جگہ، مضبوط جگہ کہ اسے حاصل نہ کیا جاسکے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مضبوط، مستحکم، غالب، بلند نیز ناقابل فتح؛ ناقابل گزر جگہ، مضبوط جگہ کہ اسے حاصل نہ کیا جاسکے۔