مواجب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مقرر کیا گیا، لازم کیا گیا؛ (مجازاً) تنخواہ، مشاہرہ، طلب، وظیفہ؛ واجب الادا رقم؛ مزدوری، کسی مد کی مقرر کی ہوئی رقم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مقرر کیا گیا، لازم کیا گیا؛ (مجازاً) تنخواہ، مشاہرہ، طلب، وظیفہ؛ واجب الادا رقم؛ مزدوری، کسی مد کی مقرر کی ہوئی رقم۔