موازات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فلسفہ) دو چیزوں کا برابر ایک انداز پر چلنا یا ہونا جیسے دو متوازی خطوط۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فلسفہ) دو چیزوں کا برابر ایک انداز پر چلنا یا ہونا جیسے دو متوازی خطوط۔