موازنت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دو چیزوں کے وزن کو ایک دوسرے کے مقابل چانچنا، یہ پرکھنا کہ دو چیزوں میں کس کا وزن کم یا زیادہ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دو چیزوں کے وزن کو ایک دوسرے کے مقابل چانچنا، یہ پرکھنا کہ دو چیزوں میں کس کا وزن کم یا زیادہ ہے۔