مواطاتی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - مواطات سے منسوب، اتفاقی، متفقہ، جو اتفاق سے ہو، متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل، بات وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - مواطات سے منسوب، اتفاقی، متفقہ، جو اتفاق سے ہو، متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل، بات وغیرہ)۔