مواطن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت سے وطن، سکونت کی جگہیں، رہنے کے مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے وطن، سکونت کی جگہیں، رہنے کے مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک۔