مواظبت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی کام میں مدماومت، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا، ایک کام ہمیشہ کیے جانا، کام میں لگا رہنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی کام میں مدماومت، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا، ایک کام ہمیشہ کیے جانا، کام میں لگا رہنا۔