موافق
معنی
١ - سینے کا ابھار، پستان، (موسیقی) ایک راگ کا نام جو حضرت امیر خسرو نے ایجاد کیا۔ ١ - حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب، مزاج یا طبیعت وغیرہ کے مناسب، لائق، سزاوار، ایک دوسرے سے میل رکھنے والا جو تائید یا فائدے میں ہو۔ ١ - طرح سے، طور سے، مانند، انداز سے، حسبِ حکم۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - سینے کا ابھار، پستان، (موسیقی) ایک راگ کا نام جو حضرت امیر خسرو نے ایجاد کیا۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب، مزاج یا طبیعت وغیرہ کے مناسب، لائق، سزاوار، ایک دوسرے سے میل رکھنے والا جو تائید یا فائدے میں ہو۔ متعلق فعل متعلق فعل ١ - طرح سے، طور سے، مانند، انداز سے، حسبِ حکم۔ گوارا (فارسی) مطابق (عربی) موافق شریعت (عربی) موافق المرکز (عربی)