موانع
معنی
١ - رکاوٹیں، رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، بندشیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - رکاوٹیں، رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، بندشیں۔ موانع ارث (عربی) موانع معاہدہ (عربی) موانع میراث (عربی)