موبد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہنما نیز مجوسی، پارسی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مذہبی پیشوا خصوصاً پارسیوں اور آتش پرستوں کا مذہبی پیشوا، پارسی عالم دین، مجوسیوں کا دینی رہنما نیز مجوسی، پارسی۔ موبد اعظم