موبراندام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (خوف وغیرہ سے) جس کے جسم پر رونگٹے کھڑے ہوں؛ مراد: خوف زدہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (خوف وغیرہ سے) جس کے جسم پر رونگٹے کھڑے ہوں؛ مراد: خوف زدہ۔